تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِقام" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِقام کے معانیدیکھیے

اِنْتِقام

intiqaamइंतिक़ाम

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: نَقَمَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْتِقام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ظلم یا زیادتی کا وہ بدلہ جو اسی قسم کے کسی اقدام کے ذریعے لیا جائے، بدلہ، پاداش، جزا (لینا، ہونا کے ساتھ مستعمل) (جیسے خون کا بدلہ خون سے، بے عزتی کا بدلہ بے عزتی سے)، عوض جو قصاص کی صورت میں نہ ہو

    مثال مگر یو رستم دھترے شاہان قاملیتے زینہار ان تھے بھی انتقام (۱۶۴۹ ، خاور نامہ ، ۶۸۲). فاطمہ غم مت کھا کہ میں بدلہ تیرا تیرے دشمنوں سے لوں اور شعلہ غصے تیرے کا انتقام کے پانی سے بجھاؤں. (۱۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۲۴۸).

شعر

Urdu meaning of intiqaam

  • Roman
  • Urdu

  • zulam ya zyaadtii ka vo badla jo isii kism ke kisii iqdaam ke zariiye liyaa jaaye, badla, paadaash, jaza (lenaa, honaa ke saath mustaamal) (jaise Khuun ka badla Khuun se, be.izztii ka badla be.izztii se), ivz jo qisaas kii suurat me.n na ho

English meaning of intiqaam

Noun, Masculine

इंतिक़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी शोषण या अत्याचार के प्रतिशोध में की जाने वाली क्रिया जो उसी विधी में हो, किसी बात का बदला चुकाने के लिए किया जाने वाला काम, किसी के द्वारा किए गए अपकार का चुकाया गया बदला, प्रतिशोध, प्रतिकार

    उदाहरण भगवान राम ने रावण को मार कर माते-सीते का इंतिक़ाम लिया

اِنْتِقام کے مترادفات

اِنْتِقام کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِقام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِقام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone