تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِقالِ جائِز" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِقالِ جائِز کے معانیدیکھیے

اِنْتِقالِ جائِز

intiqaal-e-jaa.izइंतिक़ाल-ए-जाइज़

اصل: عربی

وزن : 212222

موضوعات: قانونی

اِنْتِقالِ جائِز کے اردو معانی

 

  • (قانون) جائیداد کی وہ منتقلی جو قانوناً درست ہو

English meaning of intiqaal-e-jaa.iz

 

  • legal or valid transfer

इंतिक़ाल-ए-जाइज़ के हिंदी अर्थ

 

  • कानूनी रूप से वैध स्थानांतरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِقالِ جائِز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِقالِ جائِز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone