تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِہائی" کے متعقلہ نتائج

سابِق

(مقابلۃً) پچھلا، متقدّم، گزشتہ، ترتیب میں پہلے آنے والا

سابِقَہ

۱. سابِق (رک) کی تانیث.

سابِقُون

وہ صحابہ جو رسول اللہ صلى الله عليه وآلہ وسلم پر سب سے پہلے اِیمان لائے

سابِقِین

۱. پہلے ، اگلے ؛ اگلے زمانے کے لوگ ، پُرانے آدمی.

سابِق میں

گزشتہ زمانے میں

سابِقُ الْاِیمان

رک : سابقون الاولون.

سابِقُ المَذْکُور

سابِقُ الْاِسْلام

مقابلۃً پہلے یا سب سے پہلے مُشرَّف بہ اسلام ہونے والا

سابِق سے لاحِق

پہلے کے بعد اور اُس سے مُتَّصِل.

سابِقُ الحُرِّیَّت

پہلے سے آزاد ، پہلے آزادی حاصل کیے ہوئے.

سابِقَہ کَرنا

معاملت رکھنا ، واقفیت یِا سناسائی پیدا کرنا.

سابِقَہ ہونا

رک : سابقہ پڑنا.

سابِقَہ پَڑْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

سابِقَہ ڈالْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

سابِقَہ مَعْرِفَت

پرانی جان پہچان

سابِقَہ واقِفِیَّت

پرانی جان پہچان

سابِقَہ لُطْف و عِنایَت

پرانی مہربانیاں

سابِقِینِ اَوَّلِین

رک : سابِقُون الاوَّلُون.

زَمانَۂ سابِق

ماضی کا دور، دورِ گذشتہ، پچھلا زمانہ

حالِ سابِق

حَسْبِ سابِق

پہلے کی طرح

بَندوبستِ سابِق

آخری یا گزشتہ بند و بست

لَمْبَر سابِق میں قائِم رَکْھنا

رجسٹر میں دوبارہ درج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِہائی کے معانیدیکھیے

اِنْتِہائی

intihaa.iiइंतिहाई

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: نَهَی

اِنْتِہائی کے اردو معانی

صفت

  • ۱. حد سے زیادہ ، بہت بہت.
  • حد سے حد ، زیادہ دے زیادہ .
  • ۲. کنارے کا ، سرے کا ، آخری ، اخیر کا.

شعر

English meaning of intihaa.ii

Adjective

  • extreme, utmost

Adverb

  • beyond the limit, too much

इंतिहाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अत्यधिक, बहुत, आखिरी हदवाला, अन्तवाला
  • अंतिम; चरम; पराकाष्ठागत; आख़िरी हदवाला
  • अत्यधिक; बहुत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone