تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِہائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِہائی کے معانیدیکھیے
اِنْتِہائی کے اردو معانی
صفت
- ۱. حد سے زیادہ ، بہت بہت.
- حد سے حد ، زیادہ دے زیادہ .
- ۲. کنارے کا ، سرے کا ، آخری ، اخیر کا.
شعر
انتہائی حسین لگتی ہے
جب وہ کرتی ہے روٹھ کر باتیں
فرشتوں سے بھی اچھا میں برا ہونے سے پہلے تھا
وہ مجھ سے انتہائی خوش خفا ہونے سے پہلے تھا
یاد اسے انتہائی کرتے ہیں
سو ہم اس کی برائی کرتے ہیں
English meaning of intihaa.ii
Adjective
- extreme, utmost
Adverb
- beyond the limit, too much
इंतिहाई के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अत्यधिक, बहुत, आखिरी हदवाला, अन्तवाला
- अंतिम; चरम; पराकाष्ठागत; आख़िरी हदवाला
- अत्यधिक; बहुत।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِہائی)
اِنْتِہائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔