تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِباہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِباہ کے معانیدیکھیے
اِنْتِباہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تہدید، تنبیہ، دھمکی، تخویف، الٹی میٹم
- باخبری، آگاہی، (اپنی غلطی یا غفلت سے) آگاہ ہونا
شعر
نہ چھوڑا ہم کو کہیں کا تمہاری الفت نے
جدائی دے کے قیامت کا انتباہ گئی
گل سے عارض پہ شبنمی قطرے
کیوں انہیں انتباہ کر بیٹھے
اب اس کے بعد سفر پارک تحیر ہے
بتا رہا ہوں تمہیں انتباہ تھوڑی ہے
English meaning of intibaah
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِباہ)
اِنْتِباہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔