تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْسانی" کے متعقلہ نتائج

بَشَری

بشر سے متعلق یا منسوب، انسانی، آدامی کا

بَصَری

بصر سے منسوب

جُنُوں بَشَری

(فلسفہ) جنون کی دو بنیادی قسموں میں سے ایک قسم جس کا تعلق انسان کی ذات سے ہتا ہے .

خَواص بَشَری

انسانی خصوصیات اور اوصاف.

لِباسِ بَشَری

بشریت ، بشر ہونے کی صورت و کیفیت.

عُقُولِ بَشَرِی

انسان کی عقلیں ، انسانی اذہان ، انسان کی دانائیاں .

مُقتَضائے بَشَری

رک : مقتضائے بشریت ۔

اِحْتِیاجِ بَشَری

انسانی ضروریات، ایسی خواہش جو ہر انسان کو ہونی لازم ہے

قُوَّتِ بَشَری

انسانی طاقت.

قُوَّتِ بَشَری سے خارِج ہونا

انسان کی طاقت سے بارہ ہونا ، انسان کے اختیار میں نہ ہونا.

سَنگِ بَصَری

(حجریات و طب) حجرالکحل ، سنگِ سفالک و سنگِ سُرمہ ، پتّھر آنکھوں کے مرض میں اور خصوصاً سُرمہ بنانے کے کام آتا ہے دیگر ادویات میں مُستعمل ہے.

صَمْغِ بَصْری

گون٘د جو درخت سن٘بل وغیرہ سے نکلتا ہے ، کتیرا گون٘د.

عَصَبِ بَصَری

(طبّ) بینائی کا عصب ، اس نام کے دو پٹّھے مقدم دماغ سے نکل کر خانۂ چشم کی طرف آتے ہیں اور ان کے پھیلاؤ سے ہر ایک آنکھ کا طبقۂ شبکیہ یعنی نورانی پردہ بنتا ہے جس پر کل چیزوں کا عکس منعکس ہوتا ہے.

سَمْعی بَصَری

سماعت اور بصارت سے متعلق ، آواز اور تصویر کے استعمال سے تعلق رکھنے والا.

رَابِعَہ بَصْرِی

سَمْع بَصَری

(چیز) جس میں آواز اور تصویر دونوں کا استعمال کیا جائے.

رُویَتِ بَصَری

آن٘کھ سے دیکھنا ، حقیقتاً دیکھنا .

ذُبُولِ عَصْبِ بَصَری

(طِب) آنکھ کے اندرونی پٹھے کا کمزور ہو جانا .

ہِلال قَعْرِ بَصَری

(طب) آنکھ کے ڈھیلے میں واقع چاند کی شکل کا حصہ

قُرْصِ بَصَری

آنکھ کی پتلی.

سَمْعی و بَصَری

صوتی اور تصویری

قَدَحِ بَصَری

آن٘کھ کا جوف یا آنکھ کا حلقہ یا پیالہ (Optic Cap) .

قُوتِ بَسَری

زندگی گزر بسر کرنے بھر کی آمدنی، زندگی بسر کرنے کا سامان، بقدرِ ضرورت غذا کھنا، پیٹ بھرنا

اَوقات بَسَری کَرنا

گزارا کرنا، گزر کرنا، زندگی کے دن کاٹنا، زندہ رہنا

کَم بَصری

کو تاہ نظری ، کو تاہ بینی ، کم علمی .

کور بَصَری

اندھا پن ، بے عقلی ، نا سمجھی ، بینائی نہ ہونا .

اَوقات بَسَری

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

قَرِیبُ الْبَصَری

آنکھ کی ایک بیماری، چندھیا پن، ضعف البصر

اَوْقات بَسَری کاٹنا

گزارا کرنا، گزر کرنا، زندگی کے دن کاٹنا، زندہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْسانی کے معانیدیکھیے

اِنْسانی

insaaniiइंसानी

اصل: عربی

وزن : 222

اِنْسانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرتبہ انسانیت، انسان ہونا

صفت

  • انسان سے منسوب، انسان کا، انسان سے تعلق رکھنے والا

    مثال - دوسروں کی مدد کرنا انسانی کام ہے

شعر

English meaning of insaanii

Noun, Masculine

Adjective

  • of man or concerning man, humane, pertaining or relating to man

    Example - Dusron ki madad karna insaani kaam hai

इंसानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इंसान होना, मानवीय

विशेषण

  • इंसान या मनुष्य संबंधी, इंसान का, मनुष्य जैसा, आदमी की तरह का

    उदाहरण - दूसरों की मदद करना इंसानी काम है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْسانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْسانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone