تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْصاف پَسند" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْصاف پَسند کے معانیدیکھیے

اِنْصاف پَسند

insaaf-pasandइंसाफ़-पसंद

وزن : 221121

اِنْصاف پَسند کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اِنْصاف کی بات کرنے والا، اِنْصاف پَسند کرنے والا، غیر جانبدار

شعر

English meaning of insaaf-pasand

Persian, Arabic - Adjective

  • one who likes to be just, equitable

इंसाफ़-पसंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • न्याय की बात कहनेवाला, न्यायप्रिय, पक्षपात न करनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْصاف پَسند)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْصاف پَسند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone