تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْکِسار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْکِسار کے معانیدیکھیے
اِنْکِسار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فروتنی، خاکساری، عاجزی
- ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنا
- عدد میں کسر کا وقوع
شعر
مری طلب میں تکلف بھی انکسار بھی تھا
وہ نکتہ سنج تھا سب میرے حسب حال دیا
لوگ تجھ کو حقیر سمجھیں گے
حد سے زائد بھی انکسار نہ کر
English meaning of inkisaar
Noun, Masculine
- humility, modesty, meekness
- breaking, breakage
इंकिसार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नम्रता, विनय, ख़ाकसारी, अतिविनम्रता, विनयशीलता
- टूट-फूट, टूटना, टुकड़े होना
اِنْکِسار کے مترادفات
اِنْکِسار کے متضادات
اِنْکِسار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْکِسار)
اِنْکِسار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔