تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْکار" کے متعقلہ نتائج

عِنایَت

مہربانی، شفقت، لطف، کرم، احسان

عِنایَت نامَہ

مکتوب، خط، کرم نامہ، الطاف نامہ، (کسی بزرگ، محترم یا نہایت عزیز کا) خط

عِنایَتِ اِیزِدی

اللہ کا کرم، اللہ کی مہربانی

عِنایَت فَراواں

بے حد مہربانی

عِنایَتِ اِلٰہِی

خدا کی مہربانی

عِنایَتِ بے کَراں

بے حد مہربانی

عِنایَتِ بے غایَت

بے حد مہربانی

عِنایَتِ شاہِی کِسِی کی مِیراث نَہیں

بادشاہوں کی مہربانیاں ضروری نہیں کہ باپ بیٹے دونوں پر ہوں

عِنایَت فَرما

مہربانی کرنے والا ، دوست ، مہربان ، شفیق ۔

عِنایَت کی نَظَر کَرنا

مہربانی کرنا، نگاہ لطف کرنا

عِنایَت کی نَظَر ہونا

نگاہ لطف ہونا، نظر التفات ہونا

عِنایَت ہو

پھر مرحمت ہو ، عطا ہو ، مکرر ارشاد ، دوبارہ پڑھیے ، عموماً شعرا سے کہتے ہیں کہ مطلع پھر عنایت ہو یعنی پھر پڑھیے

عِنایَت رَہنا

مہربانی یا شفقت لگاتار کسی پر ہونا

عِنایَت ہونا

عطا ہونا ، دیا جانا ۔

عِنایَت کَر٘نا

مہربانی کرنا، احسان کرنا

عِنایَت رَکھنا

مہربانی یا توجہ کرنا

عِنایَت دَھرنا

مہربانی رکھنا ، توجّہ رکھنا ۔

اَنْدازِ عِنایَت

نَظَرِ عِنایَت

مہربانی اور محبت کا رویہ، چشم کرم، نظر التفات

بَزْمِ عِنایَت

مہربانی کی محفل، توجہ کی مجلس، شفقت کی محفل، التفات کی مجلس، لطف و کرم کی محفل

نِگاہِ عِنایَت

کرم کی نگاہ ، مہربانی کی نظر ، نظر التفات ۔

جامِ عِنایَت

ظِلِّ عِنایَت

مَورِد عِنایَت

قابل ِعنایت و مہربانی

مُسْتَعار عِنایَت فَرْمانا

ادھار یا عاریتہً دینا، عارضی طور پر دے دینا

چَشْمِ عِنایَت رَکْھنا

عنایت کی امید یا اچھی امید رکھنا.

نَظَرِ عِنایَت کَرنا

مہربانی کا برتاؤ کرنا، شفقت سے پیش آنا، التفات برتنا

نَظَرِ عِنایَت ہونا

نظر عنایت کرنا کا لازم، کرم یا لطف کی نظر ہونا، مہربانی ہونا، التفات ہونا

اَز راہِ عِنایَت

نَظَرِ عِنایَت فَرمانا

مہربانی کا برتاؤ کرنا، شفقت سے پیش آنا، التفات برتنا

سابِقَہ لُطْف و عِنایَت

پرانی مہربانیاں

قَلَم دان عِنایَت کَرنا

عہد دینا ، وزیر بنا لینا ، پرائیوٹ سکریٹری بنانا .

چَشْمِ عِنایَت سِیدھی ہونا

خوش قسمت ہونا، نصیب اچھے ہونا.

آسُودْگیٔ لُطْف و عِنایَت

بابِ لُطْف و عِنایَت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْکار کے معانیدیکھیے

اِنْکار

inkaarइनकार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نَكَرَ

اِنْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ( خواہش یا طلب وغیرہ کی ) تعمیل سے عدم آمادگی کا اظہار، نامنظوری، جواب میں نہیں کرنا، تسلیم نہ کرنا، نہیں کردینا، نہ ماننا

    مثال - اس اقرار سے انکار نہیں کہ مرزا بدنصیب نے تکلیفیں بھگتیں۔" ( ١٩٠١ء، شاہین و دراج، ٦ )

  • عذر، انحراف
  • پرہیز، اجتناب

شعر

English meaning of inkaar

Noun, Masculine

इनकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (इच्छा या तलब इत्यादि की) आदेश के पालन से अवज्ञा का प्रदर्शन, अस्वीकृति, जवाब में नहीं करना, स्वीकार न करना, नहीं कर देना, न मानना

    उदाहरण - ख़ुदा की ख़ुदाई से कौन इनकार कर सकता है

  • आज्ञा पालन न करना, बहाना
  • परहेज़, बचाव

اِنْکار کے مترادفات

اِنْکار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone