تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْعِکاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْعِکاس کے معانیدیکھیے
اِنْعِکاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی چیز کا عکس، سایہ، پرتو (مادی)
- اثر، جھلک (غیر مادی)
- بازگشت (آواز وغیرہ کے ساتھ)
- (نفسیات) کسی فعل یا کیفیت وغیرہ کا غیر ارادی اور فوری رد عمل
- (منطق) قضیے کو الٹ دینے کا عمل یعنی موضوع کو محمول اور محمول کو موضوع یا مقدم کو تالی اور تالی کو مقدم بنانا، عکس
English meaning of in'ikaas
Noun, Masculine
- reflection (of light)
- impact, influence
- echo
इन'इकास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परछाईं पड़ना, प्रतिबिंबित होना, अक्स, प्रतिबिंब, प्रभाव, झलक
اِنْعِکاس کے مترادفات
اِنْعِکاس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْعِکاس)
اِنْعِکاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔