تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْفِرادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْفِرادی کے معانیدیکھیے
اِنْفِرادی کے اردو معانی
صفت
- انفراد سے منسوب، ذاتی، شخصی، ایک فرد یا ذات سے متعلق، اجتماعی کی ضد
شعر
انفرادی سوچ ہم کو کر گئی تنہا فریدؔ
ہو گئے بیگانۂ ہر رنگ و بو میں اور ہوا
مختلف ہیں تصورات جمال
یہ عقیدہ بھی انفرادی ہے
انفرادی شکار چہ معنی
چار بازوں میں فاختہ تقسیم
English meaning of infiraadii
Adjective
- individual, pertaining to an individual, individualistic
इंफ़िरादी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इन्फ़िराद अर्थात अकेला होना से संबद्ध: व्यक्तिगत, वैयक्तिक, एक व्यक्ति या निजत्व से संबंधित, इज्तिमा'ई अर्थात सामूहिक का विलोम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْفِرادی)
اِنْفِرادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔