تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنایَت نامَہ" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنایَت نامَہ کے معانیدیکھیے

عِنایَت نامَہ

'inaayat-naama'इनायत-नामा

اصل: فارسی

وزن : 12222

عِنایَت نامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکتوب، خط، کرم نامہ، الطاف نامہ، (کسی بزرگ، محترم یا نہایت عزیز کا) خط

English meaning of 'inaayat-naama

Noun, Masculine

  • letter, used for a letter from a friend or elder man

'इनायत-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कृपापत्र, किसी दोस्त या बड़े आदमी के पत्र के लिए बोलते हैं, ख़त, (किसी बड़े, बुज़ुर्ग, सम्मानित या बहुत प्रिय, अज़ीज़ का) पत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنایَت نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنایَت نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone