تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنانِ اِقْتِدار" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنانِ اِقْتِدار کے معانیدیکھیے

عِنانِ اِقْتِدار

'inaan-e-iqtidaar'इनान-ए-इक़्तिदार

اصل: عربی

وزن : 1222121

عِنانِ اِقْتِدار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکومت کی باگ ڈور، اختیارات حکومت، اقتدار

English meaning of 'inaan-e-iqtidaar

Noun, Feminine

  • the bridle of control or power

'इनान-ए-इक़्तिदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सरकार की बागडोर, सत्ता का अधिकार, सत्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنانِ اِقْتِدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنانِ اِقْتِدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone