تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنانِ اِخْتِیار" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنانِ اِخْتِیار کے معانیدیکھیے

عِنانِ اِخْتِیار

'inaan-e-iKHtiyaar'इनान-ए-इख़्तियार

اصل: عربی

وزن : 1222121

عِنانِ اِخْتِیار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اختیار کی باگ ڈور

شعر

English meaning of 'inaan-e-iKHtiyaar

Noun, Feminine

  • bridle of will

'इनान-ए-इख़्तियार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नियंत्रण की बागडोर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنانِ اِخْتِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنانِ اِخْتِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone