تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْعامِ وَفاداری" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْعامِ وَفاداری کے معانیدیکھیے

اِنْعامِ وَفاداری

in'aam-e-vafaadaariiइन'आम-ए-वफ़ादारी

وزن : 2221222

اِنْعامِ وَفاداری کے اردو معانی

  • وفاداری کا انعام، وفاداری کا جزا، وفاداری کا بدلہ

English meaning of in'aam-e-vafaadaarii

  • reward of loyalty, constancy

इन'आम-ए-वफ़ादारी के हिंदी अर्थ

  • निष्ठा का पुरस्कार, वफादारी का पुरस्कार, भक्ति का पुरस्कार, ईमानदारी का पुरस्कार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْعامِ وَفاداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْعامِ وَفاداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone