تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْعامِ جُنُوں" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْعامِ جُنُوں کے معانیدیکھیے

اِنْعامِ جُنُوں

in'aam-e-junuu.nइन'आम-ए-जुनूँ

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

اِنْعامِ جُنُوں کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • دیوانگی کا صلہ
  • دیوانگی کا انعام
  • دیوانہ پن کا معاوضہ
  • دیوانگی کا تحفہ
  • دیوانہ پن کا بدلہ

Urdu meaning of in'aam-e-junuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • diivaangii ka silaa
  • diivaangii ka inaam
  • diivaanaa pan ka mu.aavzaa
  • diivaangii ka tohfa
  • diivaanaa pan ka badla

English meaning of in'aam-e-junuu.n

Persian, Arabic

  • Compensation of madness, the reward of insanity, compensation for insanity, the gift of madness, prize of insanity
  • reward of frenzy

इन'आम-ए-जुनूँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • जुनूं का मुआवजा, दीवानापन का इनाम, दीवानगी का मुआवजा, पागलपन का उपहार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْعامِ جُنُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْعامِ جُنُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone