تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْعام" کے متعقلہ نتائج

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْعام کے معانیدیکھیے

اِنْعام

in'aamइन'आम

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: اِنْعامات

اشتقاق: نَعِمَ

اِنْعام کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • حسن کارکردگی کے صلے میں عطیہ، بخشش، خلعت وغیرہ

    مثال - رحیم کو ایک لاکھ روپئے انعام میں ملے

  • (اسلام) ایک سورت کا نام جو ساتویں پارے میں ہے

English meaning of in'aam

Noun, Masculine, Singular

इन'आम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अच्छे काम-काज से ख़ुश हो कर मेहनताना के अलावा दिया गया कोई सामान या रूपया पैसा, पुरस्कार, बख्शिश, भेंट, सम्मान

    उदाहरण - रहीम को एक लाख रुपये इनआम में मिले

  • (ईस्लाम) क़ुरआन के एक अध्याय का नाम

اِنْعام کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْعام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْعام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone