اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْتِیاز کے معانیدیکھیے
اِمْتِیاز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فرق، تمیز
- پہچاننے کا عمل، شناخت، پہچان، پہچاننا
- فوقیت، برتری، بڑائی، افتخار
- خصوصی انداز، خصوصیت
- عزت و احترام
- شعور، فہم، سلیقہ
- (تعلیمات) امتحان کے موقع پر کسی مضون میں ہ۷ فی صدی یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنا
- (انگریزی) ڈسٹنکشن
شعر
مری نگاہ میں وہ رند ہی نہیں ساقی
جو ہوشیاری و مستی میں امتیاز کرے
یہ امتیاز ضروری ہے اب عبادت میں
وہی دعا جو نظر کر رہی ہے لب بھی کریں
یہی تو کفر ہے یاران بے خودی کے حضور
جو کفر و دیں کا مرے یار امتیاز رہا
English meaning of imtiyaaz
Noun, Masculine
- discernment, sense, judgement, discretion
- separation, distinction, discrimination
- preference, prominence
- honour, respect
- an examination grade denoting excellence, distinction
इम्तियाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फ़र्क़, अंतर
- पहचानने का कार्य, शनाख़्त, पहचान, पहचान करना
- वरीयता, श्रेष्ठता, बड़ाई, अभिमान
- विशिष्ट शैली, विशेषता
- आदर एवं सम्मान
- चेतना, बुद्धि, शिष्टता
-
(शिक्षा) परीक्षा के अवसर पर किसी विषय में 80 प्रतिशत या उससे अधिक नंबर प्राप्त करना
उदाहरण - प्रोफ़ेसरों को यक़ीन था कि उसे इम्तियाज़ मिलेगा
- (अंग्रेज़ी) डिस्टिंक्शन
اِمْتِیاز کے مترادفات
اِمْتِیاز کے متضادات
اِمْتِیاز کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِمْتِیاز)
اِمْتِیاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔