تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمْتِناع" کے متعقلہ نتائج

تَن٘بِیہ

(فقہ) دلالت کی ایک قسم

تَن٘بِیہی

تَن٘بِیہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، بعض تراکیب میں مستعمل

تَن٘بِیہی ساعَت

الارم والی گھڑی ، جگانے یا ہشیار و خبردار کرنے والی گھڑی ، ایسی گھڑی جس میں گھنٹٰی لگی ہوتی ہے

حُرُوفِ تَن٘بِیہ

(قواعد) وہ حروف جو دھمکانے اور خبردار کرنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں ، جیسے : دیکھو : دیکھوں گا ، ٹھر تو سہی ؛ اچھّا بچہ وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْتِناع کے معانیدیکھیے

اِمْتِناع

imtinaa'इम्तिना'

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: مَنَعَ

  • Roman
  • Urdu

اِمْتِناع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روک تھام، ممانعت، منع کرنا
  • نفی، نہ ہونا، امکان کی ضد

Urdu meaning of imtinaa'

  • Roman
  • Urdu

  • rok thaam, mumaanat, manaa karnaa
  • nafii, na honaa, imkaan kii zid

English meaning of imtinaa'

Noun, Masculine

  • prohibition, prevention, restriction, restraint

इम्तिना' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निषेध, प्रतिबंध, मनाही, रोक थाम

اِمْتِناع کے مترادفات

اِمْتِناع کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَن٘بِیہ

(فقہ) دلالت کی ایک قسم

تَن٘بِیہی

تَن٘بِیہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، بعض تراکیب میں مستعمل

تَن٘بِیہی ساعَت

الارم والی گھڑی ، جگانے یا ہشیار و خبردار کرنے والی گھڑی ، ایسی گھڑی جس میں گھنٹٰی لگی ہوتی ہے

حُرُوفِ تَن٘بِیہ

(قواعد) وہ حروف جو دھمکانے اور خبردار کرنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں ، جیسے : دیکھو : دیکھوں گا ، ٹھر تو سہی ؛ اچھّا بچہ وغیرہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمْتِناع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمْتِناع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone