تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِمْساک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْساک کے معانیدیکھیے
اِمْساک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رکاؤ، بندش، رکنا
- بخل، کنجوسی
- انزال دیر سے ہونا
- ایسی دوا جس کے کھانے سے انزال دیر میں ہو، ممسک
شعر
امساک میں رہے گی نہ پابندیٔ منی
ہرگز نہیں ہیں مغبچے بنت العنب سے کم
English meaning of imsaak
Noun, Masculine
- delaying ejaculation by male in coitus, retention, retentivity
- miserliness, parsimony
- the act of keeping back or off, stoppage
- the medicine taken for delaying the male ejaculation in coitus
اِمْساک کے مترادفات
اِمْساک کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِمْساک)
اِمْساک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔