تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِمْدادِ بَاہَمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْدادِ بَاہَمی کے معانیدیکھیے
اِمْدادِ بَاہَمی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- لفظاََ: ایک دوسرے کی مدد کرنا، مراداََ: مشترکہ سرمائے سے انجمن بناکر کاروبار کاایک طریقہ جس پر خاص اصولوں کے تحت حکومت کی نگرانی میں عمل کیاجاتا ہے، اس قسم کی انجمنوں کی نگرانی کا ایک سرکاری شعبہ یا محکمہ (انگریزی) کواپریٹو
English meaning of imdaad-e-baahamii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- Literary: mutual help, cooperation, Means: way of doing business by forming an association with share capital which is carried out under the supervision of the government under special rules.
इम्दाद-ए-बाहमी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शाब्दिक: मिल-जुलकर काम करना, एक दूसरे की मदद करना, सहकारिता, अर्थात: शेयर पूंजी के साथ एक एसोसिएशन बनाकर व्यापार करने का एक तरीका जो विशेष नियमों के तहत सरकार की देखरेख में किया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِمْدادِ بَاہَمی)
اِمْدادِ بَاہَمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔