تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمْدادِ بَاہَمی" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

نافرمانی کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

بارِ‌ مَعْصِیَت

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اِفْراطِ مَعْصِیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْدادِ بَاہَمی کے معانیدیکھیے

اِمْدادِ بَاہَمی

imdaad-e-baahamiiइम्दाद-ए-बाहमी

وزن : 222212

اِمْدادِ بَاہَمی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • لفظاََ: ایک دوسرے کی مدد کرنا، مراداََ: مشترکہ سرمائے سے انجمن بناکر کاروبار کاایک طریقہ جس پر خاص اصولوں کے تحت حکومت کی نگرانی میں عمل کیاجاتا ہے، اس قسم کی انجمنوں کی نگرانی کا ایک سرکاری شعبہ یا محکمہ (انگریزی) کواپریٹو

English meaning of imdaad-e-baahamii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • Literary: mutual help, cooperation, Means: way of doing business by forming an association with share capital which is carried out under the supervision of the government under special rules.

इम्दाद-ए-बाहमी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शाब्दिक: मिल-जुलकर काम करना, एक दूसरे की मदद करना, सहकारिता, अर्थात: शेयर पूंजी के साथ एक एसोसिएशन बनाकर व्यापार करने का एक तरीका जो विशेष नियमों के तहत सरकार की देखरेख में किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمْدادِ بَاہَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمْدادِ بَاہَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone