تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمامِ ضامِن" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْاَتْ مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرأت مَندی

جُرأَت آمِیز

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرأت مَندانَہ

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

سِتارَۂ جُرأَت

حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمامِ ضامِن کے معانیدیکھیے

اِمامِ ضامِن

imaam-e-zaaminइमाम-ए-ज़ामिन

اصل: عربی

وزن : 12222

موضوعات: جعفریہ

اِمامِ ضامِن کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جعفری: 'بارہ اماموں میں سے آٹھویں امام کا لقب جن کا نام علی اور لقب رضا تھا (کہا جاتا ہے کہ آپ خلیفہ ہارون رشید کے عہد میں زائرین کربلا کے ضامن ہوجاتے تھے کہ وہ زیارت کرکے واپس آجائیں گے اور حکومت کی عائد کردہ پابندیوں کے خلاف کوئی عمل نہیں کریں گے، یہ بھی خیال ہے کہ آپ جس طرح خلق اللہ کی بخشش کے ضامن ہیں اسی طرح حیوانات کے بھی بعض اوقات صیادوں سے ضامن ہوگئے ہیں

شعر

English meaning of imaam-e-zaamin

Noun, Masculine, Singular

  • the protecting Shiite Imam, Ali Raza, who is said to have given a guarantee on behalf of the pilgrims that they would abide by the rules in the time of Caliph Haroon Rasheed

इमाम-ए-ज़ामिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बारह इमामों में से आठवें इमाम का नाम जिसका नाम अली और उपाधि रज़ा था (आप खलीफा हारून रशीद के काल में कर्बला के आगंतुकों की गारंटर हो जाते थे की वो दर्शन करके वापस जाएंगे और हुकूमत की नियम कानून के विरुद्ध कोई भी कार्य नहीं करेंगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمامِ ضامِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمامِ ضامِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone