تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِماد" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِماد کے معانیدیکھیے

عِماد

'imaad'इमाद

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: عِماد

مادہ: عَمْد

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: عَمَدَ

Roman

عِماد کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بھروسے مند، قابل اعتماد
  • عماد کی جمع، چھت کو سہارنے والی لمبی لکڑی جو عموداً کھڑی کی جائے، ستون، کھمبا، سہارا دینے والی چیز، اڑواڑ
  • ہندسہ: وہ خط مستقیم جو ایک محاس کے نقطۂ تماس میں سے گزرے اور اس پر علی القوائم ہو

Urdu meaning of 'imaad

Roman

  • bharosemand, kaabil-e-etimaad
  • imaadaa kii jamaa, chhat ko sahaarne vaalii lambii lakk.Dii jo amuudan kha.Dii kii jaaye, satuun, khambaa, sahaara dene vaalii chiiz, a.Dvaa.D
  • hindsaah vo Khat-e-musatqiim jo ek mahaas ke nuqta-e-tamaas me.n se guzre aur is par alii alaqvaa.im ho

English meaning of 'imaad

Noun, Masculine, Plural

'इमाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ज्यामिति: वो सीधी रेखा जो एक महास के पूर्ण बिंदु में से गुज़रे और इसपर संरेखित हो
  • विश्वसनीय, भरोसेमंद,
  • इमादः का बहु, छत को सहारने वाली लंबी लकड़ी जो सीधी खड़ी की जाये, सुतून, खंबा, सहारा देने वाली चीज़

عِماد کے مترادفات

عِماد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِماد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِماد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone