اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْزام کے معانیدیکھیے
اِلْزام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا
- تہمت، بہتان، اتہام
شعر
میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا
میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے
ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
دل پہ آئے ہوئے الزام سے پہچانتے ہیں
لوگ اب مجھ کو ترے نام سے پہچانتے ہیں
تم میرے لیے اب کوئی الزام نہ ڈھونڈو
چاہا تھا تمہیں اک یہی الزام بہت ہے
ساقی مجھے شراب کی تہمت نہیں پسند
مجھ کو تری نگاہ کا الزام چاہیئے
English meaning of ilzaam
Noun, Masculine
- blame, accusation, charge, allegation
इल्ज़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दोष, अपराध, जुर्म, कोई बात अपने ऊपर या दूसरे पर लाज़िम कर देना, आरोप, अभियोग, दोषारोपण
اِلْزام کے مترادفات
اِلْزام کے متضادات
اِلْزام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِلْزام)
اِلْزام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔