تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِلْزام تَراشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْزام تَراشی کے معانیدیکھیے
اِلْزام تَراشی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- تہمت لگانا، الزام لگانا، مجرم ٹھہرانا
شعر
اسی نے کی الزام تراشی اور دنیا نے دی شاباشی
میرے سر ہی ساری بلائیں کب تک آخر آخر کب تک
الزام تراشی تو ساغرؔ دنیا کا پرانا شیوہ ہے
یوسف پہ زمانے کا تجھ کو کیا انگلی اٹھانا یاد نہیں
اوروں پر الزام تراشی فطرت ہے ہم لوگوں کی
سچ پوچھو تو پال رکھے ہیں ہم نے خود زہریلے ناگ
English meaning of ilzaam-taraashii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- act of accusing, blaming
इल्ज़ाम-तराशी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आरोप लगाना, अपराधी ठहराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِلْزام تَراشی)
اِلْزام تَراشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔