اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِجا کے معانیدیکھیے
اِلْتِجا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
درخواست، گزارش، التماس، استدعا
مثال - ضعیفہ کی التجا پر پولس نے چور کو پکڑ کر چوری کا مال برآمد کیا
- منت سماجت، خوشامد
شعر
بہن کی التجا ماں کی محبت ساتھ چلتی ہے
وفائے دوستاں بہر مشقت ساتھ چلتی ہے
کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف
کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری
مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے
یہ مطالبہ ہے حق کا کوئی التجا نہیں ہے
English meaning of iltijaa
Noun, Feminine
-
supplication, solicitation, petition, appeal, request
Example - Za'ifa ki iltija par police ne chor ko pakad kar chori ka maal baraamad kiya
- prayer, begging, entreaty
इल्तिजा के हिंदी अर्थ
اِلْتِجا کے مترادفات
اِلْتِجا کے متضادات
اِلْتِجا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِلْتِجا)
اِلْتِجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔