تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلمُ الکائِنات" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلمُ الکائِنات کے معانیدیکھیے

عِلمُ الکائِنات

'ilm-ul-kaa.inaat'इल्म-उल-काइनात

وزن : 222121

عِلمُ الکائِنات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کائنات کی مادی حقیقتوں کا علم، وہ علم جو کائنات میں موجود اشیاء سے بحث کرتا ہے

English meaning of 'ilm-ul-kaa.inaat

Noun, Masculine

  • cosmology

'इल्म-उल-काइनात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ब्रह्माण्ड विज्ञान, ब्रह्माण्ड की भौतिक वास्तविकताओं का ज्ञान, वह ज्ञान जो ब्रह्माण्ड में उपस्थित वस्तुओं की चर्चा करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلمُ الکائِنات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلمُ الکائِنات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone