تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الاِقْتِصاد" کے متعقلہ نتائج

مَعاشِیات

اقتصادیات سے متعلق علم جس میں دولت کی پیداوار اور تصرف یا نوعِ بشر کی مادّی فلاح و بہبود کا مطالعہ کیا جاتا ہے

مَعاشیاتی

معاشیات (رک) سے منسوب ، روزی اور مالیات کے متعلق ، اقتصادی نیز ماہر معاشیات ۔

سِیاسی مَعاشِیات

علم معیشت کی وہ شاخ جو حکومت کے معاشی امور و مسائل سے بحث کرتی ہے .

ماہِرِ مَعاشِیات

علم اقتصادیات اور معاشیات کا ماہر

عِلْمِ مَعاشِیات

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الاِقْتِصاد کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الاِقْتِصاد

'ilm-ul-iqtisaad'इल्म-उल-इक़्तिसाद

اصل: عربی

وزن : 222121

موضوعات: معاشیات

عِلْمُ الاِقْتِصاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم اقتصاد

English meaning of 'ilm-ul-iqtisaad

Noun, Masculine

  • economics

'इल्म-उल-इक़्तिसाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अर्थशास्त्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الاِقْتِصاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الاِقْتِصاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone