تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الْعِلاج" کے متعقلہ نتائج

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الْعِلاج کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الْعِلاج

'ilm-ul-'ilaaj'इल्म-उल-'इलाज

اصل: عربی

وزن : 22121

عِلْمُ الْعِلاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علاج کا علم، وہ علم جس میں امراض کےعلاج اور ادویہ کی خاصیت سے بحث کی جاتی ہے، علاجیات

English meaning of 'ilm-ul-'ilaaj

Noun, Masculine

  • therapeutics

'इल्म-उल-'इलाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोगों का ज्ञान, वह ज्ञान जिसमें रोगों के उपचार और औषधि के गुणों की चर्चा की जाती है
  • चिकित्सा- शास्त्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الْعِلاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الْعِلاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone