تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الْحَیوان" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الْحَیوان کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الْحَیوان

'ilm-ul-hiavaan'इल्म-उल-हैवान

اصل: عربی

عِلْمُ الْحَیوان کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • وہ علم جس میں حیوانیات کی ساخت، اصناف، رہن سہن اور عادات وغیرہ کوبیان کیا جاتا ہے، حیوانی زندگی کا علم، حیوانیات

English meaning of 'ilm-ul-hiavaan

Noun, Masculine, Compound Word

  • zoology, the scientific study of animals

'इल्म-उल-हैवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • वह विज्ञान जिसमें जीव विज्ञान की संरचना, प्रजातियों, रहन-सहन और आदतों इत्यादि का वर्णन किया जाता है, जीव-जंतुओं के जीवन का विज्ञान, जीव विज्ञान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الْحَیوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الْحَیوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone