تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الْفَرائِض" کے متعقلہ نتائج

فَرائِض

وہ علم جو اہلِ ایمان کے فرائض سے بحث کرتا ہے، فرائض اور ذمہ داریوں سے بحث کرنے والا علم

فَرائِضِ مِلّی

अ. पू.द. ‘फ़राइजे क़ौमी'।

فَرائِض قَومی

वह कर्तव्य जो राष्ट्र की ओर से आवश्यक हों।

فَرائِضِ مَنْزِلی

گھریلو ماحول کی ذمہ داریاں، گھر میں چھوٹوں کے فرائض جو اپنے بڑوں کا ادب کرنے کے سلسلے میں عائد ہوتے ہیں

فَرائِضِ خَمْسَہ

اسلام کے پانچ ارکان ، کلمۂ شہادت پڑھنا ؛ نماز ؛ روزہ ؛ حج ، زکوٰۃ.

فَرائِضِ مَذْہَبی

وہ مذہبی احکام جن کا بجا لانا واجب ہے.

فَرائِضِ مُلْکی

वह कर्तव्य जो एक देशवासी के लिए अनिवार्य है।

فَرائِضِ مَنْصَبی

وہ فرائض جو منصب یا عہدے کی رو سے ادا کرنے ضروری ہیں

فَرائِضِ پَنْجْگانَہ

اسلام کے پانچ ارکان ، کلمۂ شہادت پڑھنا ؛ نماز ؛ روزہ ؛ حج ؛ زکوٰۃ.

مُجَوَّزَہ فَرائِض

تفویض کردہ فرائض یا ذمہ داریاں ، دیئے گئے فرائض ۔

ذَوی الْفَرائِض

وہ وارثان شرعی جن کے حصے قرآن شریف میں مقرر ہیں

قُرْبِ فَرائِض

(تصوّف) عبد کا نزول مقامِ جمع سے خلق کی طرف یعنی مقامِ فرق کی طرف .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الْفَرائِض کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الْفَرائِض

'ilm-ul-faraa.iz'इल्म-उल-फ़राइज़

وزن : 22122

محاورہ

Roman

عِلْمُ الْفَرائِض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علمِ دین کی ایک شاخ جس میں تمام فرائض سے بحث کی جاتی ہے، وراثت کا علم

Urdu meaning of 'ilm-ul-faraa.iz

Roman

  • ilm-e-diin kii ek shaaKh jis me.n tamaam faraa.iz se behas kii jaatii hai, viraasat ka ilam

English meaning of 'ilm-ul-faraa.iz

Noun, Masculine

  • a branch of knowledge of religion which discusses all Islamic duties and obligations, inheritance law

'इल्म-उल-फ़राइज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धर्मशास्त्र की एक शाखा जिसमें सभी कर्तव्यों की चर्चा की जाती है, उत्तराधिकार का ज्ञान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرائِض

وہ علم جو اہلِ ایمان کے فرائض سے بحث کرتا ہے، فرائض اور ذمہ داریوں سے بحث کرنے والا علم

فَرائِضِ مِلّی

अ. पू.द. ‘फ़राइजे क़ौमी'।

فَرائِض قَومی

वह कर्तव्य जो राष्ट्र की ओर से आवश्यक हों।

فَرائِضِ مَنْزِلی

گھریلو ماحول کی ذمہ داریاں، گھر میں چھوٹوں کے فرائض جو اپنے بڑوں کا ادب کرنے کے سلسلے میں عائد ہوتے ہیں

فَرائِضِ خَمْسَہ

اسلام کے پانچ ارکان ، کلمۂ شہادت پڑھنا ؛ نماز ؛ روزہ ؛ حج ، زکوٰۃ.

فَرائِضِ مَذْہَبی

وہ مذہبی احکام جن کا بجا لانا واجب ہے.

فَرائِضِ مُلْکی

वह कर्तव्य जो एक देशवासी के लिए अनिवार्य है।

فَرائِضِ مَنْصَبی

وہ فرائض جو منصب یا عہدے کی رو سے ادا کرنے ضروری ہیں

فَرائِضِ پَنْجْگانَہ

اسلام کے پانچ ارکان ، کلمۂ شہادت پڑھنا ؛ نماز ؛ روزہ ؛ حج ؛ زکوٰۃ.

مُجَوَّزَہ فَرائِض

تفویض کردہ فرائض یا ذمہ داریاں ، دیئے گئے فرائض ۔

ذَوی الْفَرائِض

وہ وارثان شرعی جن کے حصے قرآن شریف میں مقرر ہیں

قُرْبِ فَرائِض

(تصوّف) عبد کا نزول مقامِ جمع سے خلق کی طرف یعنی مقامِ فرق کی طرف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الْفَرائِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الْفَرائِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone