تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الاَصْوات" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الاَصْوات کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الاَصْوات

'ilm-ul-asvaat'इल्म-उल-अस्वात

وزن : 22221

Roman

عِلْمُ الاَصْوات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علمِ لسانیات کی ایک شاخ ، وہ علم جس میں بسیط آوازوں اور سماعت کے متعلق تشریحی ،تاریخی اور تقابلی بحث کی جاتی ہے ، سمیعات ، صوتیات (انگ : Acoustics) .

Urdu meaning of 'ilm-ul-asvaat

  • ilm-e-lisaaniyaat kii ek shaaKh, vo ilam jis me.n basiit aavaazo.n aur samaaat ke mutaalliq tashriihii, taariiKhii aur taqaabulii behas kii jaatii hai, samii.aat, sotyaat (ang ha Acoustics)

English meaning of 'ilm-ul-asvaat

Noun, Masculine

  • acoustics

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الاَصْوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الاَصْوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone