تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الْعَرُوض" کے متعقلہ نتائج

عَرُوض

اوزانِ شعر کو جانچنے کا علم ، وہ علم جس میں شعر کے اوزان ، بحور ، زحافات کے اصول بیان کیے جاتے ہیں.

عَرُوضی

عَروض سے منسوب یا متعلق، عروض کا

عَرُوضِیَہ

عروض سے منسوب یا متعلق

عَرُوض داں

عروض کا جاننے والا، فن کا ماہر

عَرُوض دانی

عروض کا علم ، فن عروض میں مہارت ، شاعری کے قواعد جاننا.

عَرُوض نِگار

عِلم عروض پر کتاب لکھنے والا.

عَرُوض شِنَاس

عروض سے واقف ، عروض سے واقفیت رکھنے والا ، شاعری کے قواعد جاننے والا.

عِلْمِ عَرُوض

علم العروض، علم اشعار

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الْعَرُوض کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الْعَرُوض

'ilm-ul-'aruuz'इल्म-उल-'अरूज़

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

عِلْمُ الْعَرُوض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شعر کے اوزان یا بحور کا علم ، وہ علم جس میں شعر کے وزن اور تقطیع کر نے کا اصول و قواعد سے بحث کی جاتی ہے .

Urdu meaning of 'ilm-ul-'aruuz

  • Roman
  • Urdu

  • shear ke ozaan ya buhuur ka ilam, vo ilam jis me.n shear ke vazan aur taqtii karne ka usuul-o-qavaa.id se behas kii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرُوض

اوزانِ شعر کو جانچنے کا علم ، وہ علم جس میں شعر کے اوزان ، بحور ، زحافات کے اصول بیان کیے جاتے ہیں.

عَرُوضی

عَروض سے منسوب یا متعلق، عروض کا

عَرُوضِیَہ

عروض سے منسوب یا متعلق

عَرُوض داں

عروض کا جاننے والا، فن کا ماہر

عَرُوض دانی

عروض کا علم ، فن عروض میں مہارت ، شاعری کے قواعد جاننا.

عَرُوض نِگار

عِلم عروض پر کتاب لکھنے والا.

عَرُوض شِنَاس

عروض سے واقف ، عروض سے واقفیت رکھنے والا ، شاعری کے قواعد جاننے والا.

عِلْمِ عَرُوض

علم العروض، علم اشعار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الْعَرُوض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الْعَرُوض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone