تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الاَفْلاک" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الاَفْلاک کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الاَفْلاک

'ilm-ul-aflaak'इल्म-उल-अफ़लाक़

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

عِلْمُ الاَفْلاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجرام فلکی کا علم، وہ علم جس کی مدد سے اجرام فلکی ان کی جسامت، حرکات و سکنات، ایک جرم سے دوسرے جرم تک کی دوری، زمانے کی گردش اور چاند، سورج کے گہن وغیرہ کے حالات معلوم ہوں، فلکیات، ہیئت

Urdu meaning of 'ilm-ul-aflaak

  • Roman
  • Urdu

  • ajraam-e-phalkii ka ilam, vo ilam jis kii madad se ajraam-e-phalkii in kii jasaamat, harkaat-o-sakanaat, ek jurm se duusre jurm tak kii duurii, zamaane kii gardish aur chaand, suuraj ke gahan vaGaira ke haalaat maaluum huu.n, falakiyaat, haiyat

English meaning of 'ilm-ul-aflaak

Noun, Masculine

  • astronomy

'इल्म-उल-अफ़लाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आकाश के ग्रहों, नक्षत्रों आदि की गति विधि का विवेचन करनेवाली विद्या, ज्योतिष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الاَفْلاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الاَفْلاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone