تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِلْم و فَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْم و فَن کے معانیدیکھیے
عِلْم و فَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ بات جو پڑھی جائے اور وہ بات جو ہاتھ سے سیکھی جائے
شعر
ختم چھٹی مدرسے کا در کھلا
عقل و دانش علم و فن کا گھر کھلا
یہ دعا ہے نواز دے یا رب
علم و فن سے غریب ہیں ہم تو
کیوں کوئی اس پے ڈالے نظر احترام کی
کہلائے علم و فن میں جو یکتا نہ معتبر
English meaning of 'ilm-o-fan
Noun, Masculine
- knowledge and art
'इल्म-ओ-फ़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह बात जो पढ़ी जाए और वह बात जो हाथ से सीखी जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِلْم و فَن)
عِلْم و فَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔