تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِلْم و دانِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْم و دانِش کے معانیدیکھیے
عِلْم و دانِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عملیت اورعقل، علم اور فہم
شعر
رونق بزم سخن اپنی جگہ
علم و دانش فکر و فن اپنی جگہ
ہو گئیں ساری کتابیں ردی
علم و دانش کی کتھائیں ہوئیں رد
کہا لا ریب بڑھ کر علم و دانش نے عقیدت سے
جو بزم اہل فن میں آج مجھ سا بے ہنر آیا
English meaning of 'ilm-o-daanish
Noun, Feminine
- practice and intellect, knowledge and understanding
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِلْم و دانِش)
عِلْم و دانِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔