تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ تَجْوِید" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے سیکھے کچھ نہیں آتا

سیکھے یا تعلیم حاصل کیے بغیر کوئی ہنر نہیں آتا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ تَجْوِید کے معانیدیکھیے

عِلْمِ تَجْوِید

'ilm-e-tajviid'इल्म-ए-तज्वीद

اصل: عربی

وزن : 22221

Roman

عِلْمِ تَجْوِید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرآن مجید کی تلاوت میں حروف کو ان کے صحیح مخرج سے خوبی کے ساتھ ادا کرنا، علم قراؑت

    مثال علمِ اَدب کی ایک شاخ ہے جو بالتخصیص قرآن مجید کی عبارت پڑھنے سے علاقہ رکھتی ہے اور جس کا نام علم تجوید ہے۔

Urdu meaning of 'ilm-e-tajviid

  • quraan majiid kii tilaavat me.n huruuf ko un ke sahii maKhraj se ada karne ka ilam, ilm-e-qarNat

English meaning of 'ilm-e-tajviid

Noun, Masculine

  • knowledge of Quran

'इल्म-ए-तज्वीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पवित्र क़ुरआन के पाठन में अक्षरों को उनके सही उच्चारण के साथ अच्छे से पढ़ना, किसी शब्द का शुद्ध उच्चारण करना

    उदाहरण इल्म-ए-अदब की एक शाख़ है जो बिल-तख़सीस क़ुरआन-ए-मजीद की इबारत पढ़ने से इलाक़ा रखती है और जिसका नाम इलम-ए-तजवीद है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے سیکھے کچھ نہیں آتا

سیکھے یا تعلیم حاصل کیے بغیر کوئی ہنر نہیں آتا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ تَجْوِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ تَجْوِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone