تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ نَباتات" کے متعقلہ نتائج

نَباتات

وہ چیزیں جو زمین سے اُگتی ہیں، گھاس، جڑی بوٹیاں، پودے، سبزیاں، ترکاریاں

نَباتاتی

نباتات (رک) سے متعلق یا منسوب ، پودوں وغیرہ کا ، جڑی بوٹیوں والا ۔

نَباتات خور

گھاس پات کھانے والا ، چرنے والا ، چرندہ (لاط : Phytophagous) ۔

نَباتاتی جُوں

ایک کیڑا جو پودوں میں پڑجاتا ہے ، درخت کا کیڑا ، روکھ جوں (انگ : Aphis/Aphid) ۔

نَباتاتی قُطب

(حیوانیات) بیضے کا نچلا زردی مائل سفید حصہ جس میں زردی جمع ہوتی ہے (انگ : Vegetative Pole) ۔

نَباتاتی باغ

وہ باغ جہاں مختلف انواع کے درخت اور پودے لگائے گئے ہوں (عموماً لوگوں کی سیر و تفریح کے لیے)

نَباتاتی گھی

پودوں کے بیجوں اور سبزیوں وغیرہ سے بنایا ہوا گھی ، بناسپتی گھی ، زرعی اجناس کا روغن ۔

نَباتاتی کھاد

وہ کھاد جو نباتات سے تیار کی جاتی ہے ، غیر کیمیائی کھاد ۔

نَباتاتی فُضْلَہ

درختوں جھاڑیوں وغیرہ کی جھڑاون ، گھاس پھوس ، پھوکس وغیرہ جو بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے ۔

نَباتاتی رَوغَن

پودوں کے بیجوں اور سبزیوں وغیرہ سے نکالا ہوا گھی یا تیل جو کھانوں میں استعمال ہوتا ہے ۔

نَباتاتی مادّے

(زراعت) کیڑے مکوڑے ، کیچوے ، چیونٹیاں ، چوہے وغیرہ کے مردہ اجسام جو مٹی کا جزو بن جاتے ہیں ۔

مَصْنُوعی نَباتات

انسان کے ہاتھ کی پیدا کی ہوئی نباتات ، انسان کی کاشت کردہ فصلیں مثلاً جنگلات کی جگہ مختلف قسم کی فصلیں ۔

عِلْمِ نَباتات

وہ علم جس سے درختوں پودوں اور مختلف قسم کی جڑی بوٹیوں وغیرہ کے اجزا کی قابلیتِ نمو کے مقام اور اصناف کا حال معلوم ہوتا ہے

عالَمِ نَباتات

نباتات کی دنیا

ماہِرِ عِلْمِ نَباتات

(نباتات) علم نباتات یعنی پیڑ پودوں کے علم کا ماہر شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ نَباتات کے معانیدیکھیے

عِلْمِ نَباتات

'ilm-e-nabaataat'इल्म-ए-नबातात

اصل: عربی

وزن : 221221

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِ نَباتات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جس سے درختوں پودوں اور مختلف قسم کی جڑی بوٹیوں وغیرہ کے اجزا کی قابلیتِ نمو کے مقام اور اصناف کا حال معلوم ہوتا ہے

Urdu meaning of 'ilm-e-nabaataat

  • Roman
  • Urdu

  • vo ilam jis se daraKhto.n paudo.n aur muKhtlif kism kii ja.Dii buuTiyo.n vaGaira ke ajaza kii kaabiliyat-e-nimmo ke muqaam aur asnaaf ka haal maaluum hotaa hai

English meaning of 'ilm-e-nabaataat

Noun, Masculine

  • botany

'इल्म-ए-नबातात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वनस्पति-शास्त्र, उभिज्ज-शास्त्र, वह ज्ञान जो पेड़ों, पौधों और विभिन्न जड़ी-बूटियों आदि की प्रजातियों की वृद्धि की स्थिति को निर्धारित करता है, वनस्पति विज्ञान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَباتات

وہ چیزیں جو زمین سے اُگتی ہیں، گھاس، جڑی بوٹیاں، پودے، سبزیاں، ترکاریاں

نَباتاتی

نباتات (رک) سے متعلق یا منسوب ، پودوں وغیرہ کا ، جڑی بوٹیوں والا ۔

نَباتات خور

گھاس پات کھانے والا ، چرنے والا ، چرندہ (لاط : Phytophagous) ۔

نَباتاتی جُوں

ایک کیڑا جو پودوں میں پڑجاتا ہے ، درخت کا کیڑا ، روکھ جوں (انگ : Aphis/Aphid) ۔

نَباتاتی قُطب

(حیوانیات) بیضے کا نچلا زردی مائل سفید حصہ جس میں زردی جمع ہوتی ہے (انگ : Vegetative Pole) ۔

نَباتاتی باغ

وہ باغ جہاں مختلف انواع کے درخت اور پودے لگائے گئے ہوں (عموماً لوگوں کی سیر و تفریح کے لیے)

نَباتاتی گھی

پودوں کے بیجوں اور سبزیوں وغیرہ سے بنایا ہوا گھی ، بناسپتی گھی ، زرعی اجناس کا روغن ۔

نَباتاتی کھاد

وہ کھاد جو نباتات سے تیار کی جاتی ہے ، غیر کیمیائی کھاد ۔

نَباتاتی فُضْلَہ

درختوں جھاڑیوں وغیرہ کی جھڑاون ، گھاس پھوس ، پھوکس وغیرہ جو بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے ۔

نَباتاتی رَوغَن

پودوں کے بیجوں اور سبزیوں وغیرہ سے نکالا ہوا گھی یا تیل جو کھانوں میں استعمال ہوتا ہے ۔

نَباتاتی مادّے

(زراعت) کیڑے مکوڑے ، کیچوے ، چیونٹیاں ، چوہے وغیرہ کے مردہ اجسام جو مٹی کا جزو بن جاتے ہیں ۔

مَصْنُوعی نَباتات

انسان کے ہاتھ کی پیدا کی ہوئی نباتات ، انسان کی کاشت کردہ فصلیں مثلاً جنگلات کی جگہ مختلف قسم کی فصلیں ۔

عِلْمِ نَباتات

وہ علم جس سے درختوں پودوں اور مختلف قسم کی جڑی بوٹیوں وغیرہ کے اجزا کی قابلیتِ نمو کے مقام اور اصناف کا حال معلوم ہوتا ہے

عالَمِ نَباتات

نباتات کی دنیا

ماہِرِ عِلْمِ نَباتات

(نباتات) علم نباتات یعنی پیڑ پودوں کے علم کا ماہر شخص

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ نَباتات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ نَباتات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone