تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِلْمِ غَیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ غَیب کے معانیدیکھیے
عِلْمِ غَیب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چُھپی ہوئی اور پوشیدہ باتوں کا علم، پیشن گوئی کا علم، وہ علم جس سے گزشتہ یا آئندہ ہونے والی بات یا حالات معلوم کیے جائیں، پوشیدہ باتوں یا چیزوں کا علم
شعر
نصیب پڑھ کے مرا علم غیب کی دیوی
یقین جانئے بے ہوش ہونے والی تھی
ممکن نہیں سوائے خدا علم غیب ہو
کیوں کر صنم تری نظر آئے کمر مجھے
English meaning of 'ilm-e-Gaib
Noun, Masculine
- knowledge of future, destiny, knowledge of the unknown or unseen
'इल्म-ए-ग़ैब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छुपी हुई और गुप्त बातों का ज्ञान, गुप्त बातों या चीज़ों का ज्ञान, परोक्षविद्या, भविप्यज्ञान, परोक्षज्ञान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِلْمِ غَیب)
عِلْمِ غَیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔