تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ آواز" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ آواز کے معانیدیکھیے

عِلْمِ آواز

'ilm-e-aavaaz'इल्म-ए-आवाज़

وزن : 22221

Roman

عِلْمِ آواز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جدید جوآوازوں کی طاقت ، محاسبت اور ان کے ظہور اور قدرتی اصول سے بحث کرتا ہے ، جیسے : بادل کی گرج سے بادل کی دوری یا توپ کی آواز سے مقام فاصلہ معلوم کرنا ، سمیعات (انگ : Acoustic) .

Urdu meaning of 'ilm-e-aavaaz

Roman

  • vo ilam jadiid jo aavaazo.n kii taaqat, maha sabut aur un ke zahuur aur qudratii usuul se behas kartaa hai, jaise ha baadal kii garaj se baadal kii duurii ya top kii aavaaz se muqaam faasila maaluum karnaa, samii.aat (ang ha Acoustic)

English meaning of 'ilm-e-aavaaz

Noun, Masculine

  • acoustics

'इल्म-ए-आवाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो आधुनिक ज्ञान जो आवाज़ों की ताक़त, लेखा जोखा और उनके उद्गम और क़ुदरती उसूल से बहस करता है, जैसे: बादल की गरज से बादल की दूरी या तोप की आवाज़ से मक़ाम-ए-फ़ासिला मालूम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ آواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ آواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone