تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ آب" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ آب کے معانیدیکھیے

عِلْمِ آب

'ilm-e-aab'इल्म-ए-आब

وزن : 2221

Roman

عِلْمِ آب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ عَلم جس کے ذریعے سیال اشیأ کی قوت ان کا دباؤ اور ہمواری وغیرہ معلوم کی جائے ، علمِ مائعات نیز وہ علم جو زمین کے سطح اور سطح کے نیچے کے پانی کی خصوصیات ، تصرفات اور تحفظات کے متعلق مطالعہ کرتا ہے (انگ : Hydrology) .

Urdu meaning of 'ilm-e-aab

Roman

  • vo ilm jis ke zariiye syaal eshiyan kii quvvat un ka dabaa.o aur hamvaarii vaGaira maaluum kii jaaye, ilm-e-maa.i.aaat niiz vo ilam jo zamiin ke satah aur satah ke niiche ke paanii kii Khusuusiiyaat, tasarrufaat aur tahafphuzaat ke mutaalliq mutaalaa kartaa hai (ang ha Hydrology)

English meaning of 'ilm-e-aab

Noun, Masculine

  • hydrostatics

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ آب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ آب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone