تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلَّت مِٹْنا" کے متعقلہ نتائج

عِلّت

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے وجود کا سبب ہو، وجہ، سبب

عِلّت نُمائی

سبب ظاہر کرنا ، وجہ بتانا .

عِلّتی

علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر

عِلّتِ آفْتاب

(کنایتہً) یرقان کا مرض

عِلّتِ اَرْزاں

نہایت سستا، وبائے عام

عِلّتِ نَاقِصَہ

وہ امر یا شے جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کیم ضرورت ہو (علّتِ نام (رک)کا نقیض).

عِلّتِ باطِنی

(نفسیات) فعل کا لازم کے فاعل کو علت باطنی کہتے ہیں .

عِلّتِ تَکْوِین

کسی شے یا امر کے وجود میں آنے کا سبب

عِلّتِ مَعْلُول

سبب اور مسبب .

عِلّتِ ثانَوی

رک : علتِ ثانیہ (انگ : Secondary Cause).

عِلَّت میں

on account of, on the charge of

عِلَّتِ تام

وہ اَمر یا شےئے جس سے دوسرے امر یا شئے کا وجود واجب ہو جائے یا جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کا انتظار نہ ہو . پورا سبب ، سببِ کامل .

عِلَّت لَگْنا

علت لگانا (رک) کا لازم ، لت پڑجانا .

عِلَّت مِٹْنا

روک ختم ہونا ، بیماری دُور ہونا .

عِلَّت کَٹنا

جھگڑا تمام ہونا، آفت دور ہونا

عِلَّتِ غائی

مقصود اعلٰی, اصل سبب، جس سبب کے لیے کوئی کام کیا جائے

عِلَّتِ عِلَل

رک : علت العلل ، مراد : اللہ تعالیٰ .

عِلَّت لَگانا

، اعتراض کرنا ، خامی نکالنا ،عیب جوئی کرنا ، برائی ہا نقص تلاش کرنا

عِلَّت پَالنا

اپنے پیچھے بکھیڑا لگا لینا ، بلاوجہ روگ لگا لیںا .

عِلَّتِ صُورَۃ

رک : علتِ صوری .

عِلَّتِ قَرِیب

وہ امر یا شے جو بلا واسطہ اور بلا فاصلہ ، خود معلول کے وجود میں موثر ہو .

عِلَّتِ صُوری

ظاہر علت، وہ صورت جو کسی شے کی شیئیت کا سبب ہو، سبب ظاہری، جیسے چارپائی کی شکل جو پایوں اور پٹیوں وغیرہ سے مرکب ہو

عِلَّتِ تامَّہ

पुरा कारण, कामिल सबब ।।

عِلَّتِ اَولیٰ

مراد: ذاتِ باری، خالقِ کائنات

عِلَّتِ فَعْلی

رک : علت فاعلیہ .

عِلَّتِ بَعِیْد

وہ شے جو خود بلاواسطہ کسی معلول کے وجود میں موثر نہ ہو .

عِلَّتِ اُبْنَہ

فعلِ بد کرانے کی عادت، اغلام بازی کی بیماری

عِلَّت پَرَسْتی

کسی امر یا شئے کے وجود کی وجہ دریافت کرنا .

عِلَّتِ غائِیَہ

وہ سبب یا فائدہ جو کسی فعل کا محرک اول ہو یا سج کی خاطر کوئی فعل ظہور میں آئے اور وجعد ذہنی کے اعتبار سے باقی علتوں پر مقدم ہو اور وجود خارجی میں دوسری علتوں کے ظہور کے بعد ظہور میں آئے ، مقصودِ اعلیٰ ، اصلی وجہ ، جیسے چارپائی کی علت ِ غائی اس پر سونا ہے .

عِلَّتُ الْبَقَر

(طب) گائے کی ایک بیماری کا نام جس میں جلد کے نیچے کیڑے پڑجاتے ہیں .

عِلَّتِ مَادِّی

material cause

عِلَّتِ فاعِلی

وہ سبب جس نے کوئی شے بنائی ہو، باعث تکوین

عِلَّتُ العِلَل

(مراد) خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ

عِلَّتِ مُوجِدَہ

وہ امر یا شے جو کسی وجود کے ہونے کا باعث ہو

عِلَّتِ قَرِیبَہ

وہ امر یا شے جو بلا واسطہ اور بلا فاصلہ ، خود معلول کے وجود میں موثر ہو .

عِلَّتِ مُوجِیَہ

وہ علت جس کے لئے معلول کا وجود ضرروی ہو ، جیسے : آگ کے جلنے کے لئے ایندھن اور ہوا کا وجود .

عِلَّتِ کابُوس

سوتے میں ڈر جانے کی بیماری ، نیند میں چلنے پھر نے کی اور بعض دوسری حرکات کر نے کا عارضہ .

عِلَّتِ بَعِیدَہ

وہ شے جو خود بلاواسطہ کسی معلول کے وجود میں موثر نہ ہو .

عِلَّتِ فاعِلَہ

وہ سبب جس نے کسیشے کو بنایا ہو ، وجود میں لانے والی علّت .

عِلَّتِ ثانِیَّہ

سبب ثانی، وہ سبب جو کسی شے کے وجود میں آنے کے بعد تغیر وتبدل کا باعث بنتا ہے

عِلَّتِ مُسْتَقِلَہ

وہ امر یا شے کو کسی وجود کا مستقل سبب ہو

عِلَّتِ مَشائِخ

وہ بیماری جس میں پوست کے سبب بعض بوڑھوں کی مقعد میں خارش پیدا ہو کر انہیں اغلام کرانے کا عادی بناتی ہے، بویس

عِلَّتِ فاعِلِیَہ

رک : علّتِ فاعِلّہ .

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

عِلَّتِ مُسْتَقِیم

(طب) رک :علتِ قریب .

عِلَّتِ مادِّیَہ

وہ مادّہ جو حلول صورت کا محل ہو ، وہ مادّہ جس سے کوئی شے بنی ہو ، جو محل استقرار قوت اور حامل قوت ہو .

عِلَّت پال لینا

develop a habit

عِلَّت و مَعلُول

cause and effect

عِلَّتُ المَشائِخ

बूढ़े लोगों वाला दुर्व्यसन, गुदादान व्यसन, बुरा काम कराने की लत, भवेसिया।।

عِلَّت پُھوٹ پَڑْنا

وبا پھیلنا ، ظلم و تشدد کا سلسلہ چل نکلنا .

عِلَّت لَگا لینا

الزام لگانا ، تہمت دھرنا .

عِلَّت میں گِرَفْتار ہونا

مرض میں گرفتار ہونا . الزام ، جرم یا قصور میں گرفتار ہونا .

عِلَّت سے خالی نَہِیں

جھگڑا ہے، شرارت ہے

عِلَّت جائے عادَت نَہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کیونْکَر جائے

رک : علت جائے عادت نہ جائے .

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھو نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

حَرْکَتِ عِلّت

اعراب ، زبر ، زیر ، پیش.

بے عِلَّت

without rhyme or reason

حَرْفِ عِلَّت

(قواعد) وہ لفظ، جو کسی امر کا سبب ظاہر کرے، جیسے: کیوں کہ، اس لئےکہ، تا کہ وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلَّت مِٹْنا کے معانیدیکھیے

عِلَّت مِٹْنا

'illat miTnaa'इल्लत मिटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عِلَّت مِٹْنا کے اردو معانی

  • روک ختم ہونا ، بیماری دُور ہونا .

Urdu meaning of 'illat miTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rok Khatm honaa, biimaarii duur honaa

'इल्लत मिटना के हिंदी अर्थ

  • रोक ख़त्म होना, बीमारी दूर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلَّت مِٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلَّت مِٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone