تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلَّتِ غائی" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلَّتِ غائی کے معانیدیکھیے

عِلَّتِ غائی

'illat-e-Gaa.ii'इल्लत-ए-ग़ाई

اصل: عربی

وزن : 21222

عِلَّتِ غائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقصود اعلٰی, اصل سبب، جس سبب کے لیے کوئی کام کیا جائے

شعر

English meaning of 'illat-e-Gaa.ii

Noun, Feminine

  • real cause, final cause for which a thing was made

'इल्लत-ए-ग़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मूल कारण, निदान, अस्ल सबब, जिस कारण के लिए कोई काम किया जाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلَّتِ غائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلَّتِ غائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone