تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلاجِ واقِعَہ پیش اَز وُقُوع بایَد کَرْد" کے متعقلہ نتائج

کَرْد

کام، فعل، کردار

کردہ

مرکبات میں بطور لاحقہ

کَرْدَنی

کرنے کے لائق، کرنے جوگا

کردم

کیچڑ، دلدل، گوشت، گناہ، چھایا، ایک قبیلہ

کَرْدَن

کرنا (فارسی مصدر ، تراکیب میں مستعمل).

کَرْدوہا

(موسیقی) سات سُروں کی بائیس سرتیوں میں سے ایک ؛ گندھار کی ۲ سرتیاں ہیں ، رودری ، کردوہا .

کَرْدان

پرندے کی ایک قسم ، کلنگ ، چوبینہ ، لق لق .

کَرْدَن صَد عَیب و نَہ کَرْدَن یَک عَیب

کسی کام کو کریں تو اس میں سیکڑوں خرابیاں نکالی جاتی ہیں اور نہ کرنا صرف ایک خرابی شمار کی جاتی ہے ، ایک نہیں سے سو بلائیں ٹلتی ہیں .

کَرْدَہ پشیماں و نا کَردَہ اَرْماں

اس کام کے متعلق کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تَمنا کرے .

کَردَنی خَویش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

نا کَرد کاری

ناکردہ کاری، ناتجربہ کاری، اناڑی پن

کِہ کَرد کِہ نَیافْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جس نے کیا اس نے پایا، ہر شخص کو اپنے اعمال کا نتیجہ ملتا ہے

تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد

غرور نے شیطان کو ذلیل کیا اور لعنت کے طوق میں گرفتار کیا ، تکبر ہر گز نہیں کرنا چاہیے

خُدا پَنْچ اَنْگُشْت یَکْساں نَہ کَرد

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، دنیا میں سب ایک طرح کے نہیں ہوتے ، ایک دوسرے سے نہیں ملتا.

ہَر کِہ خِدمَت کَرد اُو مَخدُوم شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو خلق خدا یا بزرگوں کی خدمت کرتا ہے عزت پاتا ہے ؛ جو خدمت کرتا ہے اس کی خدمت کی جاتی ہے ، جو خدمت کرتا ہے اسے عزت ملتی ہے

عِلاجِ واقِعَہ پیش اَز وُقُوع بایَد کَرْد

حادثہ پیش آنے سے پہلے ہی اس کے رُوکنے کا انتظام کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلاجِ واقِعَہ پیش اَز وُقُوع بایَد کَرْد کے معانیدیکھیے

عِلاجِ واقِعَہ پیش اَز وُقُوع بایَد کَرْد

'ilaaj-e-vaaqi'a pesh az vuquu' baayad kard'इलाज-ए-वाक़ि'अ पेश अज़ वुक़ू' बायद कर्द

اصل: فارسی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عِلاجِ واقِعَہ پیش اَز وُقُوع بایَد کَرْد کے اردو معانی

  • حادثہ پیش آنے سے پہلے ہی اس کے رُوکنے کا انتظام کرنا چاہیے

Urdu meaning of 'ilaaj-e-vaaqi'a pesh az vuquu' baayad kard

  • Roman
  • Urdu

  • haadisa pesh aane se pahle hii is ke ruu.okne ka intizaam karnaa chaahi.e

'इलाज-ए-वाक़ि'अ पेश अज़ वुक़ू' बायद कर्द के हिंदी अर्थ

  • घटना घटने से पहले ही उसके रोकने का इंतिज़ाम करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرْد

کام، فعل، کردار

کردہ

مرکبات میں بطور لاحقہ

کَرْدَنی

کرنے کے لائق، کرنے جوگا

کردم

کیچڑ، دلدل، گوشت، گناہ، چھایا، ایک قبیلہ

کَرْدَن

کرنا (فارسی مصدر ، تراکیب میں مستعمل).

کَرْدوہا

(موسیقی) سات سُروں کی بائیس سرتیوں میں سے ایک ؛ گندھار کی ۲ سرتیاں ہیں ، رودری ، کردوہا .

کَرْدان

پرندے کی ایک قسم ، کلنگ ، چوبینہ ، لق لق .

کَرْدَن صَد عَیب و نَہ کَرْدَن یَک عَیب

کسی کام کو کریں تو اس میں سیکڑوں خرابیاں نکالی جاتی ہیں اور نہ کرنا صرف ایک خرابی شمار کی جاتی ہے ، ایک نہیں سے سو بلائیں ٹلتی ہیں .

کَرْدَہ پشیماں و نا کَردَہ اَرْماں

اس کام کے متعلق کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تَمنا کرے .

کَردَنی خَویش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

نا کَرد کاری

ناکردہ کاری، ناتجربہ کاری، اناڑی پن

کِہ کَرد کِہ نَیافْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جس نے کیا اس نے پایا، ہر شخص کو اپنے اعمال کا نتیجہ ملتا ہے

تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد

غرور نے شیطان کو ذلیل کیا اور لعنت کے طوق میں گرفتار کیا ، تکبر ہر گز نہیں کرنا چاہیے

خُدا پَنْچ اَنْگُشْت یَکْساں نَہ کَرد

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، دنیا میں سب ایک طرح کے نہیں ہوتے ، ایک دوسرے سے نہیں ملتا.

ہَر کِہ خِدمَت کَرد اُو مَخدُوم شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو خلق خدا یا بزرگوں کی خدمت کرتا ہے عزت پاتا ہے ؛ جو خدمت کرتا ہے اس کی خدمت کی جاتی ہے ، جو خدمت کرتا ہے اسے عزت ملتی ہے

عِلاجِ واقِعَہ پیش اَز وُقُوع بایَد کَرْد

حادثہ پیش آنے سے پہلے ہی اس کے رُوکنے کا انتظام کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلاجِ واقِعَہ پیش اَز وُقُوع بایَد کَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلاجِ واقِعَہ پیش اَز وُقُوع بایَد کَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone