تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکْتِشاف" کے متعقلہ نتائج

تَعارُف

(اصطلاحاً) پہلی ملاقات کرانا، واقف کرانا

تَعارُفی

تعارف سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)

تَعارُف کَرَانا

جان پہچان کرانا، شناسائی کرانا

تَعارُف پَیْدا کَرنا

تَعارُفی خَط

کسی کا تعارف کرانے کے لیے کسی کی طرف سے لکھا ہوا پرچہ.

تَعارُفی کارْڈ

(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.

تَعارُفِ رُخِ تَوحِیْد

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکْتِشاف کے معانیدیکھیے

اِکْتِشاف

iktishaafइकतिशाफ़

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: کَشَفَ

اِکْتِشاف کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کسی مسئلہؑ غیر معلوم کی دریافت، نئی بات معلوم ہونا، تازہ معلومات جو پہلے سے علم میں نہ ہو، تحقیق جدید

شعر

English meaning of iktishaaf

Noun, Masculine, Singular

इकतिशाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • प्रकट होना, खुलना, ज़ाहिर होना, नया शोध

اِکْتِشاف کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکْتِشاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکْتِشاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone