تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْوانُ الشَّیاطِیْن" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْوانُ الشَّیاطِیْن کے معانیدیکھیے

اِخْوانُ الشَّیاطِیْن

iKHvaanush-shayaatiinइख़्वानुश-शयातीन

اصل: عربی

وزن : 1221221

  • Roman
  • Urdu

اِخْوانُ الشَّیاطِیْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیطان کے بھائی بند، شیطان کی سی خصلت والے، مفسد، شریر، بدمعاش لوگ

Urdu meaning of iKHvaanush-shayaatiin

  • Roman
  • Urdu

  • shaitaan ke bhaa.ii band, shaitaan kii sii Khaslat vaale, mufsid, shariir, badmaash log

English meaning of iKHvaanush-shayaatiin

Noun, Masculine

  • devils, wicked people

इख़्वानुश-शयातीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शैतानों के भाई-बंधु, खल और धूर्त लोग, शैतान की सी गुणवत्ता वाले, शरीर, बदमाश लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْوانُ الشَّیاطِیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْوانُ الشَّیاطِیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone