تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِیارِ تَمِیْزی" کے متعقلہ نتائج

حَذْف

نکال دینا، دور کر دینا، الگ کر دینا، گرا دینا، ساقط کر دینا

عَلاماتِ حَذْف

(کتب خاںہ) وہ تین نقطے (...) جن سے بعض الفاظ کا حذف ہونا ظاہر ہوعلاماتِ حذف کہلاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِیارِ تَمِیْزی کے معانیدیکھیے

اِخْتِیارِ تَمِیْزی

iKHtiyaar-e-tamiiziiइख़्तियार-ए-तमीज़ी

اصل: فارسی

وزن : 2122122

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اِخْتِیارِ تَمِیْزی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (متضاد یا مختلف باتوں میں سے ایک کو پسند کرنے سے متعلق حق یا منصب رکھنے والے کے) ذوق سلیم یا تجربے کا فیصلہ.
  • وہ حق یا قدرت جو دوسرے کو نہ ہو.

Urdu meaning of iKHtiyaar-e-tamiizii

  • Roman
  • Urdu

  • (mutazaad ya muKhtlif baato.n me.n se ek ko pasand karne se mutaalliq haq ya mansab rakhne vaale ke) zauq saliim ya tajurbe ka faisla
  • vo haq ya qudrat jo duusre ko na ho

English meaning of iKHtiyaar-e-tamiizii

Noun, Masculine

  • the right to choose or differentiate between two contrasting things

इख़्तियार-ए-तमीज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (मुतज़ाद या मुख़्तलिफ़ बातों में से एक को पसंद करने से मुताल्लिक़ हक़ या मंसब रखने वाले के) ज़ौक़ सलीम या तजुर्बे का फ़ैसला
  • वो हक़ या क़ुदरत जो दूसरे को ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَذْف

نکال دینا، دور کر دینا، الگ کر دینا، گرا دینا، ساقط کر دینا

عَلاماتِ حَذْف

(کتب خاںہ) وہ تین نقطے (...) جن سے بعض الفاظ کا حذف ہونا ظاہر ہوعلاماتِ حذف کہلاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِیارِ تَمِیْزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِیارِ تَمِیْزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone