تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِخ٘تِتام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِخ٘تِتام کے معانیدیکھیے
اِخ٘تِتام کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
تمام ہونے کا عمل، خاتمہ، ختم، آخر
مثال - ناٹک کے اختتام پر اداکار اور اداکارہ کی ملاقات ہوئی - امیں نے رکھا تھا اسے نا تمامبزاں اس کو دولت کیا اختتام ہو الاول ہو الآخر الحمد اللہ کہ اس کتاب کا اختتام ہوا.
شعر
میں سوچتا ہوں مگر یاد کچھ نہیں آتا
کہ اختتام کہاں خواب کے سفر کا ہوا
رات اب اپنے اختتام پہ ہے
احتراماً دیے بجھا دیجے
English meaning of iKHtitaam
Noun, Masculine
- end, finish, close
-
termination
Example - Natak ke ikhtitam par adakar aur adakara ki mulaqat huyi
इख़्तिताम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
तमाम अर्थात समाप्त होने की प्रक्रिया, समापन, समाप्ति, अंत
उदाहरण - नाटक के इख़्तिताम पर अदाकार और अदाकारा की मुलाक़ात हुई
اِخ٘تِتام کے مترادفات
اِخ٘تِتام کے متضادات
اِخ٘تِتام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخ٘تِتام)
اِخ٘تِتام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔