تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخ٘تِتام" کے متعقلہ نتائج

وَقْفَہ

کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ، آرام

وَقفات

وقفہ (رک) کی جمع ؛ وقفے ۔

وَقفَہ بَہ وَقفَہ

وقفے وقفے سے، تھوڑی تھوڑی دیر سے، ٹھہر ٹھہر کر

وَقفَہ ہونا

دیر ہونا، ڈھیل ہونا

وَقفَہ پَڑ جانا

ٹھہراؤ آجانا ، کسی جاری عمل کا کچھ دیر کے لیے رک جانا نیز دیر ہو جانا ، تاخیر ہو جانا۔

وَقفَۂِ جَذبِ حَرارَت

(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔

وَقفَۂِ بَینُ المُحاقَین

(فلکیات) کسی سیارے کے سورج کے ساتھ ہم قران ہونے کا درمیانی وقفہ ؛ مدت جس میں تشکیل ِقمر کا ایک دور مکمل ہوتا ہے ۔

کَم وَقْفَہ

مختصر ، تھوڑی مدّت کا ، کچھ دنوں کا (زمانہ وقت وغیرہ).

شَرْنَقی وَقْفَہ

(حیوانیات) کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت کا وقفہ، منجھ روپاپن

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخ٘تِتام کے معانیدیکھیے

اِخ٘تِتام

iKHtitaamइख़्तिताम

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: خَتَمَ

Roman

اِخ٘تِتام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تمام ہونے کا عمل، خاتمہ، ختم، آخر

    مثال ناٹک کے اختتام پر اداکار اور اداکارہ کی ملاقات ہوئی امیں نے رکھا تھا اسے نا تمامبزاں اس کو دولت کیا اختتام ہو الاول ہو الآخر الحمد اللہ کہ اس کتاب کا اختتام ہوا.

شعر

Urdu meaning of iKHtitaam

Roman

  • tamaam hone ka amal, Khaatmaa, Khatm, aaKhir

English meaning of iKHtitaam

Noun, Masculine

  • end, finish, close
  • termination

    Example Natak ke ikhtitam par adakar aur adakara ki mulaqat huyi

इख़्तिताम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तमाम अर्थात समाप्त होने की प्रक्रिया, समापन, समाप्ति, अंत

    उदाहरण नाटक के इख़्तिताम पर अदाकार और अदाकारा की मुलाक़ात हुई

اِخ٘تِتام کے مترادفات

اِخ٘تِتام کے متضادات

اِخ٘تِتام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقْفَہ

کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ، آرام

وَقفات

وقفہ (رک) کی جمع ؛ وقفے ۔

وَقفَہ بَہ وَقفَہ

وقفے وقفے سے، تھوڑی تھوڑی دیر سے، ٹھہر ٹھہر کر

وَقفَہ ہونا

دیر ہونا، ڈھیل ہونا

وَقفَہ پَڑ جانا

ٹھہراؤ آجانا ، کسی جاری عمل کا کچھ دیر کے لیے رک جانا نیز دیر ہو جانا ، تاخیر ہو جانا۔

وَقفَۂِ جَذبِ حَرارَت

(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔

وَقفَۂِ بَینُ المُحاقَین

(فلکیات) کسی سیارے کے سورج کے ساتھ ہم قران ہونے کا درمیانی وقفہ ؛ مدت جس میں تشکیل ِقمر کا ایک دور مکمل ہوتا ہے ۔

کَم وَقْفَہ

مختصر ، تھوڑی مدّت کا ، کچھ دنوں کا (زمانہ وقت وغیرہ).

شَرْنَقی وَقْفَہ

(حیوانیات) کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت کا وقفہ، منجھ روپاپن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخ٘تِتام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخ٘تِتام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone